وزیر اعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وطن واپسی پر وزیر اعظم نے کی جانے والی پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کے نمائندگان کو اعتماد میں لیتے ہوئے بتایا کہ حالیہ دوروں کے دورا ن انہوں نے اقوام عالم کو پاکستان میں آنے والے والے سیلاب بارے آگاہ کیا اور اس کے نقصانات […]