پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کادورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں. ابو ظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادی امور عزت مآب عبداللہ طوق المری اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران وزیراعظم کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کی وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شمسی توانائی کے استعمال پر ایک جائزہ اجلاس آج لاہور میں ہوا۔جس میں وزیراعظم […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم محمّد شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات

وزیراعظم محمّد شہباز شریف اور سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات ہوی دونوں قائدین میں وزیراعظم شہباز شریف کی ماڈل ٹاو¿ن میں رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معیشت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ملک […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کی وفات پر تعزیت کے لیئے انکی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا مرحومہ کے صاحبزادوں,بہن محترمہ طاہرہ اورنگزیب اور بھانجی محترمہ مریم اورنگزیب سے اظہار افسوس کیا وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے […]

Read More
پاکستان

حکومت پاکستان خصوصی افراد کو مساوی حقوق اور حصہ دینے کے لیے کوشاں ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی افراد/ افراد باہم معذوری کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام م میں کہا ہے کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ آج کے دن ہم تمام خصوصی افراد کی کوششوں اور جدو جہد کو سراہتے ہیں جو […]

Read More
پاکستان

جیانگ زیمن نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت; گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم نے […]

Read More