وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنیکا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں کہ وہ بجٹ 2023-24 کیلیے 290 روپے ڈالر ریٹ کے مطابق اپنے تخمینے تیار کریں […]