ویرات کوہلی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے ،یا نہیں ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
واضح ہو گیا ہے کہ روہت شرما اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے تاہم میگا ایونٹ میں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے ویرات کوہلی کی میگا ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے […]