پاک روس تعلقات کا روشن مستقبل
حال ہی میں روسی نائب وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کئی لحاظ سے اہمیت کا حامل رہا ، معزز مہمان نے نہ صرف صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شبہاز شریف سے ملاقات کی بلکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ان کی بات چیت انتہائی تعمیری رہی ، […]