خاص خبریں کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014کا آٸین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ

وزیراعظم کے نوٹس لینے پر حکومت کا بڑا اقدام پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014کا آٸین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا وزارت بین الصوباٸی رابطہ کو کرکٹ بورڈ کا پرانا آٸین بحال کرنے کا ٹاسک مل گیا پی سی بی کا 2014کا آٸین بحال کرنے کیلٸے وزارت تمام اقدامات کرے گی کرکٹ بورڈ کا […]

Read More