پاکستان خاص خبریں

توہین عدالت کیس ، عمران خان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506 اور 188/189 لگی ہوئی ہے،عمران خان کے خلاف تھانہ […]

Read More
پاکستان دنیا

مصیبت میں سچادوست ہی دوست کے کام آتا ہے، چین کا بڑی امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ چینی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصیبت کے وقت سچا دوست ہی دوست کے کام آتا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں کھیل

پاکستان کی انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2- 3سے برتری

پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان غدار؟، حکومت نے فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو "غدار” قرار دیتے ہوئے انہیں عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیک ہونے کے بعد  مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کا بڑا فیصلہ، عمران خان بڑی مشکل میں

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھاکہ ریکارڈنگ میں موجود مواد اہم ہے، ریکارڈنگ قانون کے مطابق نہیں، جنھوں نے ریکارڈنگ کی وہ جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ سازشی بیانیہ بیچ چوراہے پھوٹ گیا، عمران خان کو جس ویڈیو لیک کا ڈر ہے، وہ نہ بتانے والی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سیلاب متاثرہ علاقے وبائی امراض کی زد میں، اموات میں غیر معمولی اضافہ

محکمہ صحت سندھ نے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض سے مزید 4 افراد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں میر خان پاہی میں ملیریا اور گیسٹرو کا مریض انتقال کرگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میہڑ کے ایک اور قریبی گاؤں چبڑ میں ڈائریا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی بڑی بیٹھک، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرکانفرنس ہوئی جس میں داخلی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بدترین سیلاب اور امدادی کاموں میں فارمیشنزکی کوششوں […]

Read More
پاکستان

دبئی پورٹ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان کی جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شیخ احمد سلطان نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور آرمی ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ امریکی ڈالرز کا عطیہ دیا۔ اس […]

Read More
دنیا

آنکھوں میں خواب سجائے یورب جانے والے 76 افراد ڈوب گئے

لبنان سے اچھے مستقبل کے لیے یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 76 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان سے 150 تارکین وطن کو لے کر یورپ جانے کی کوشش کے دوران کشتی شام کے ساحل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچا یرغمال

اسلام آباد میں تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچے کو یرغمال بنا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سٹور سے خریداری کے دوران 80روپے مالیت کے تالے کو پرس میں رکھ لینے کے معاملے پر سٹور مالک اور ملازمین نے خاتون اور اسکے د س سالہ بچے کو یرغمال […]

Read More