پرتشدد انتہا پسندی سے متعلق بل پی ٹی آئی کے دور میں تیار کیا گیا: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی سے متعلق بل کی ہر ایک شق، کوما ، فل اسٹاپ پی ٹی آئی کے دور میں تیار کیا گیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ بل پیش نہیں کیا جائے گا۔ […]
