پرویز الٰہی ودیگر کیخلاف کیس میں ریکوری ، رقم پنجاب حکومت کے حوالے
کرپشن سکینڈل میں نیب لاہور کی ریکوری کے طور پر ڈپٹی چیئرمین نیب نے 3 کروڑ 68 لاکھ روپے کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کر دیا۔نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق یہ ریکوری سابق وزیراعلی پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف کنٹریکٹ کک بیک کیس میں ہوئی۔نیب لاہور کے مطابق سابق چیف فنانشل آفیسر […]