پاکستان

پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

ضلع کچہری لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کی درخواست پر […]

Read More