پاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس منگل کو دوپہر دو بجے ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس منگل کو دوپہر دو بجے ہوگا، اجلاس کے ایجنڈا پر محکمہ سکولز ایجوکشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔ ایجنڈا کے مطابق غیر سرکاری ارکان کے کارروائی کے دن دو پرائیویٹ بل اجلاس میں پیش کیے جائیں گے، مفاد عامہ سے متعلق پانچ قراردادیں پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کی […]

Read More
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل منظور ہو گیا

قانون سازی سے خواتین کو محفوظ بنانے کا عزم، پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل منظور ہو گیا۔مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے کہا کہ خواتین پر تیزاب حملوں کی روک تھام اولین ترجیح ہے، خواتین کے تحفظ کے لیے قانون سازی میرا مشن ہے، […]

Read More
پاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، صرف 5 ارکان کی شرکت

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر ظہیر چند کی صدارت میں شروع ہوا، اس دوران صرف 5 ارکان اسمبلی ایوان میں موجود ہیں۔مہوش سلطانہ اور ذکیہ شاہنواز حکومتی بنچوں پر جبکہ رانا آفتاب احمد، رانا شہباز اور مشتاق احمد اپوزیشن بنچوں پر ہیں۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر ظہیر چنڑ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت […]

Read More
کالم

پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والا نیا قانون

گزشتہ دو سال میری زندگی پر بڑے بھاری رہے ان دو سالوں میں مجھے مختصر وقفوں کے دوران اچانک مختلف بیماریوں سے لڑنا پڑا لیکن بیماری کے اس عرصہ میں جو تجربات اور مشاہدات اور جو حقیقتیں مجھ پر کھلی وہ حیران کر دینے والی تھی میرے بہت سے دوست جو کبھی محفلوں میں میری […]

Read More
پاکستان

بجٹ منظور ی کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

بجٹ منظور ی کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 مارچ کو صبح 11 بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری دے گی۔گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Read More
اداریہ کالم

پنجاب اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ن لیگ اور اتحادیوں کے 215ارکان اسمبلی نے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے 97ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔ ایوان میں اکثریت رکھنے والی جماعت کے اراکین کو اسپیکر کے دائیں جانب جبکہ کم تعداد والی جماعت کے اراکین کو بائیں جانب کی نشستیں الاٹ کی گئیں۔ اجلاس شروع ہوا تو […]

Read More
پاکستان

مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے یہ فیصلہ مشاورت سے کیا ہے۔مریم اورنگزیب آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گی۔مریم اورنگزیب صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی معاونت کریں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز جاتی امرا سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔نومنتخب ارکان عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ خان، فیصل کھوکھر بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔غزالی سلیم بٹ، ملک خالد کھوکھر، سلمیٰ بٹ، اسد کھوکھر، سہیل شوکت بٹ پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔شیر علی گورچانی، میاں مرغوب، رانا اقبال بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔عظمیٰ […]

Read More
کالم

پارلیمان کی بالادستی کی جنگ

سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے گئے

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے گئے ہیں اس بات کا اعلان الیکشن کمشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کیئے گئے اعلامییہ میں کیا گیا ہے سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل مقرر کی گئی تھی اور الیکشن شیڈول بھی جاری کردیا گیا تھامگر […]

Read More