پنجاب یونیورسٹی ٹان تھری میں مبینہ بے ضابطگیاں
بے حسی اور پستی کا حد سے گزرنا دیکھئے کہ اب اعلی تعلیمی ادارے بھی فراڈ اور جعل سازی سے بچ نہیں پائے۔جب ہائیر ایجوکیشن کے اداروں میں بھی مبینہ کرپشن عام ہو اور اس کے کیس ہائیکورٹوں میں سنے جا رہے ہوں تو پھر پیچھے باقی کیا بچتا ہے۔پاکستان کی مایہ ناز اور شہرہ […]