پٹرول سستا ! ترامیم ملتوی
ملکی معیشت میں بہتری نظر آ رہی ہے معاشی اشاریے مثبت صورت حال کی نشان دہی کر رہے ہیں مرکزی محکمہ شماریات کی رپورٹس اور غیر جانبدار معاشی ماہرین کے تجزیوں کے مطابق پچھلے آ ٹھ ماہ میں مہنگائی کی شرح 12 فیصد سے کم ہو کر 9.6 فیصد پر آ گئی ہے اور آ […]