سرکاری ریٹ لسٹ نظر انداز، پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت
مارکیٹ میں پھل اور سبزیاں سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگے، پھل کھانا تو غریب کے لئے خواب بن گیا جبکہ سرکاری لسٹ میں 9 سبزیوں کے نرخوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق سیب کالا کلو درجہ اول کی قیمت 250 روپے کلو مقرر جبکہ 350 […]