عوام کی چیخیں
غریب تو غریب اب تو عام آدمی کی بھی چیخیں نکل رہی ہیں کہ قیمتوں میں مسلسل ہوشربا اضافہ ہوتاجارہاہے لیکن سرکاری اعداد و شمار میں کہاجارہاہے کہ مہنگائی 60 سالوںکی کم ترین سطح پر آگئی ہے لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہی ہے قیامت خیز مہنگائی کو وہی لوگ برداشت کررہے ہیں جو خریداری […]