چینی 140 روپے کلو، پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان میں مذاکرات کامیاب
لاہور: پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طہ پایا کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔محسن نقوی نے […]
