چینی کمپنی پاکستان کو ٹیکسٹائل صنعت کیلیے خام مال دیگی
اسلام آباد: پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو توانائی اور سوتی دھاگے کی قلت، چینی کمپنی کیمیائی فائبر خام مال فراہم کریگی۔ننگبو رنہی ہائی ٹیک مٹیریلز کمپنی لمیٹڈ کے اوورسیز سیلز منیجر شنگ پھنگ نے گوادر پرو کو خصوصی انٹرویو میں کہاکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو اس وقت دو بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے جن […]