کترینہ کیف فلموں میں ولن بننے کی خواہشمند
معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلموں میں منفی کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں اپنی فلم میری کرسمس کی کامیابی پر داد وصول کرنے والی کترینہ کیف نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی ترجیحات پر بات کی۔اس نے اشارہ دیا کہ وہ مستقبل میں ولن کا کردار ادا […]