کراچی:شہری کے رونے پر ڈاکوؤں کو ترس آگیا،موبائل واپس کردیا
کراچی کے علاقے میں ملیر سٹی میں شہری کے رونے پر ڈاکوؤں کو ترس آگیا جس پر انہوں نے اس سے چھینا ہوا موبائل فوری واپس کردیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں دو موٹرسائیکل سواروں نے راہ گیر شہری سے موبائل فون چھین لیا اور ملزمان نے مزید تلاشی لی تو شہری رونے لگا۔شہری کی فریاد […]