کمان تبدیلی کی تقریب،جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہداء پر حاضری
راولپنڈی:پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب کا جی ایچ کیو میں آغاز ہوگیا ہے اس موقع پر ریٹائرڈ ہونے والے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سب سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی ہے۔جنرل قمر جاوید باچہ نے جی ایچ کی آمد یادگار شہداء پر […]