کمزوراکانومی ہمارے ملک کیلئے مسئلہ رہی ہے، آپسی لڑائی سے معیشت کمزوری کاشکار ڈاکٹر سلمان شاہ
ماہرمعاشیات ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی آپسی لڑائی سے معیشت کمزوری کاشکار،سیاست میں مشکل فیصلے کرنا ضروری ہیں، ملک میں سیاست میں عدم برداشت بڑھ رہی ہے،سری لنکامیں بھی سیاسی چپقلش کے باعث ہی حالات خراب ہوئے،پاکستان میں بدقسمتی سے ایسی ہی صورتحال درپیش ہے،ہمیں دوست ممالک کے قرضے بھی […]