ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکر ا لیکن جیت کس کی ہوگی ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے انتہائی اہم خبرآگئی
رواں برس کے آخر میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کی فاتح ٹیم بارے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمر ان فرحت نے پیشگوئی کی ہے ، انہوں نے خیال طاہر کیا کہ بڑے مقابلے کے دوران بولنگ اہم ہوگی اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نے […]