گجر کی تیرہویں بکری
لوگ رزق کی تلاش محنت میں کرتے ہیں،حالانکہ وہ سخاوت میں پایا جاتا ہے،( حضرت علی) دنیا میں کامیابی کے ہزاروں فلسفے بیان کئے جاتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے زیادہ محنت کرو، کوئی کہتا ہے زیادہ بچت کرو، کوئی کہتا ہے زیادہ سرمایہ جمع کرو۔ بڑی بڑی یونیورسٹیاں، موٹی موٹی کتابیں اور جدید معاشیات انسان […]
