دنیا

گجرات فسادات ، اجتماعی زیادتی ، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزمان بری

نئی دہلی : بھارت کی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزمان کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بنیا پر بری کردیا ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنچمحل ضلع کے حلول کے ایڈیشنل سیشن جج لیلابھائی چوڈا […]

Read More