نئی دہلی : بھارت کی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزمان کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بنیا پر بری کردیا ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنچمحل ضلع کے حلول کے ایڈیشنل سیشن جج لیلابھائی چوڈا سما کی عدالت نے جمعہ کو 2002 کے فسادات کے دوران مسلمانوں کے قتل عام کے اور اجتماع زیادتی کے الزام میں بیس سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر تمام 26 ملزمان کو بری کردیا ، کل 39 ملزمان میں سے 13 ملزمان کی دوران ٹرائل موت ہوگئی تھی ۔
دنیا
گجرات فسادات ، اجتماعی زیادتی ، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزمان بری
- by Daily Pakistan
- اپریل 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1144 Views
- 2 سال ago
