گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کے پلان پرآئی ایم ایف اورحکومت میں اتفاق نہ ہوسکا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کے درمیان گیس سیکٹر گردشی قرض کم کرنے کی اسکیم پرکوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈیوڈنڈ پلگ ان بیک اسکیم کا مسودہ منگوا کر کوئی جواب نہیں دیا جبکہ وزارتِ خزانہ اور وزارتِ توانائی کی […]