ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں،چیئرمین تحریک انصاف
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا کہ آپ پلے بوائے ہیں جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں،قمر جاوید باجوہ کمر پر چھرا ماررہا تھا اور ہمدردی بھی کررہا تھا۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ […]