کالم

راجستھان میں ہندو مسلم فسادات

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑے کے بعد ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔ چند روز قبل ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دسویں جماعت (میٹرک) کے 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں سے ایک مسلمان تھا۔ طالبعلموں کے درمیان جھگڑے کے بعد معاملہ […]

Read More