یوم یتامیٰ اور مسلم امہ
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی(آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن) نے دسمبر2013ءمیں پہلی بار تمام اسلامی ملکوں میں 15 رمضان کو یتیم بچوں کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا جسے دنیا بھر میںیتیموں کی دیکھ بھال کےلئے کام کرنے والے اداروں اور تنظیموں نے سراہا اور اس پر عمل کیا۔اسی سلسلے […]