یومِ یکجہتی کشمیر عالمی ضمیر کی آزمائش
ہر سال 5فروری کو پاکستان بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے تاکہ بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے، جو کئی دہائیوں سے اپنے بنیادی اور عالمی طور پر تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ دن صرف […]
