اداریہ کالم

یوم پاکستان کی تقریبات

یوم پاکستان مساوات کے اس جذبے کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کےلئے ہمارے آبا ﺅاجداد نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کےلئے ایک آزاد وطن بنانے کےلئے جدوجہد کی۔ یوم پاکستان نے قومی زندگی کے تمام شعبوں میں اس قرارداد کو تقویت دی۔تاہم اس سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی وجہ […]

Read More
کالم

دن کو تارے رات کو ستارے

ایک وقت تھا کہ لاہور فضائی آلودگی کے حوالہ سے دنیا میں پہلے نمبر پر تھا اور یہ صورتحال ملک بھر میں تھی شہری بیمار ہورہے تھے اور کوئی پرسان حال نہ تھا کہ ایسی خطرناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میدان میں آئی اور پھر باقی کے محکمے بھی تیز ہو گئے خاص […]

Read More
کالم

لاہور تا دہلی ۔خواتین وزرائے اعلیٰ

مبصرین کے مطابق یہ امر خاصا دلچسپ ہے کہ ایک ماہ قبل دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ ’ریکھا گپتا“ کا انتخاب عمل میں آیاتھا ۔ یاد رہے کہ ریکھا گپتا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک نمایاں سیاست دان ہیں۔ وہ دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کی سابق صدر رہ چکی ہیں اور بی […]

Read More
کالم

رحمان عباس کا نیا ناول نژداں

(گزشتہ سے پیوستہ) زمان اور مکان اس ناول کی بنت میں اساسی حیثیت رکھتے ہیں۔ناول کا زمان بیسویں صدی کے نصف آخر کے بائیس سال ہیں ،یعنی 1976 سے لے کر 1996 تک ، اور مکان کوکن اور اس کے اطراف ہیں۔ بمبئی کا بے حد مصروف اور معمور شہر بھی کوکن کے جنگلات جتنا […]

Read More
کالم

مودی سرکار کا کسانوں پر کریک ڈاو¿ن

فروری 2024 میں شروع ہونے والا کسان دھرنا اب ایک بڑی مزاحمتی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مودی سرکار کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔پنجاب حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود، کسانوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری […]

Read More
کالم

چینی تعلیمی نظام: پاکستان کیا سیکھ سکتاہے ؟

چینی نظام تعلیم کو اکثر اس کی سختی اور نظم و ضبط، قابلیت اور تعلیمی کامیابی پر زور دینے کےلئے سراہا جاتا ہے۔ یہ نظام، جو ہزاروں سالوں میں تیار ہوا ہے. ایک سماجی و ثقافتی مظہر ہے جو چین کی اقدار، خواہشات اور معاشرتی اصولوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اس نظام کی خصوصیت اسکی […]

Read More
پاکستان جرائم

خیرپورناتھن شاہ : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق

اندرون سندھ کے علاقے خیرپورناتھن شاہ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مین روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق، ہوگئے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد ٹرک […]

Read More
پاکستان

عید کے بعد متحدہ اپوزیشن کیپلیٹ فارم سیاحتجاج ہو گا:فیصل چودھری

تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عید کے بعد متحدہ اپوزیشن کیپلیٹ فارم سیاحتجاج ہوگا۔گفتگو کرتے ہوئے فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ سمیت بہت سارے وکلا کوسیاست کا تجربہ نہیں ہے، عمران خان کی رہائی کے لیے پہلے اور آئندہ بھی کوششیں کرتا رہوں گا، میری خواہش […]

Read More
پاکستان

چینی کی قیمت اور وفاقی وزرا کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں: بیرسٹرسیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت اور وفاقی وزرا کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے سرکولیشن سمری کے ذریعے وزرا کی تنخواہوں میں 188فی صد اضافے کی منظوری دی ہے۔ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

کرک میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگہ، مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ

کرک میں قیام امن کے لئے گرینڈ جرگے کا انعقاد ہوا، جرگہ میں ممبران اسمبلی، عمائدین علاقہ کے علاوہ اعلی سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔جرگہ میں قیام امن کے لئے مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں نائن ڈیو کے جی او سی میجر […]

Read More