پاکستان

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ […]

Read More
پاکستان

اینٹ کاجواب پتھرسے دینے تک بھارت بازنہیں آئے گا، پرویزمشرف

کراچی:  سابق صدر پرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ بھارتی جارحیت بڑھتی جارہی ہے، اینٹ کاجواب پتھرسے نہ دیاگیا توبھارت بازنہیں آئے گا۔ لیڈرشپ اچھی ہوگی توکرپشن نہیں ہوگی۔ تنظیم سازی کردی، بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اے پی ایم ایل کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے […]

Read More
پاکستان

آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے :اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان ہے ،پاکستان نے توانائی اور ٹیکس اصلاحات میں تیزی لانے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط سے اتفاق کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

Read More
پاکستان

پنجاب حکومت نے حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے نسل بچانے کیلئے حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پرپابندی لگادی ہے اورا س ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ سیکریٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق نے بتایاکہ سروے سے انکشاف ہواکہ حلال جانوروں کی تعداد ریکارڈ سے چالیس فیصد کم ہے ، گائے ، بھینسیں اور بکریاں […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستانی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہے ،اصل مقابلہ انگلینڈ سے ہے :وسیم اکرم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو گئی ہے لیکن پاکستان کا اصل مقابلہ انگلینڈ کے ساتھ ہے۔سلیکٹرز کے لیے سینئر ز کو آرام دینا مشکل فیصلہ ہوتا ہے ۔سرفراز احمد بہترین کھلاڑی ہیں لیکن انہیں ڈراپ کیا جا سکتا […]

Read More
پاکستان

‘متحدہ والے الطاف حسین کو سمجھائیں’

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لندن سے کی جانے والی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی تقاریر کو مسئلہ قرار دے دیا ۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر داخلہ نے ایم کیوایم پاکستان کی لیڈر شپ کی پریشانی کا تذکرہ کیا اور کہا کہ […]

Read More
پاکستان

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور اور ملک کے بالائی علاقوں میں پیر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 200 کلومیٹر […]

Read More
پاکستان

جنرل راحیل شریف کے اقدامات پر انہیں آج ساری دنیا کا اعتماد حاصل ہے،لارڈ نذیر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانری ہاﺅس آف لارڈ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے نجی ٹی وی کو دئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی بہت افسوسناک بات ہے،تنقید کرنے والا الطاف حسین ہو یا وزیر دفاع،کسی کو بھی ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے۔جنرل راحیل شریف کے اقدامات […]

Read More
پاکستان

معید پیرزادہ ابو ظہبی میں فراڈ کے الزام میں گرفتار

ٹی وی کے معروف اینکر اور تجزیہ کار معید پیرزادہ کوابوظہبی میں گرفتار کر لیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ’’معید پیرزادہ کو ابوظہبی حکام نے اپنی حراست میں لیا ہے۔ پاکستانی سفارت خانہ حکام سے رابطے میں ہے اور معید کو ہر طرح […]

Read More
پاکستان

12اردوناولوں کا مصنف رکشا چلاتا ہے

12ناولوں اور کئی ڈراموں کے مصنف محمد فیاض ماہی اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لئے رکشا چلانے کوعیب نہیں سمجھتے۔ وہ نا صرف اپنے لوڈر رکشے پر تاجروں کا کپڑاایک مارکیٹ سے دوسری مارکیٹ میں منتقل کرتے ہیں بلکہ اپنے گاہکوں کو زندگی کے مختلف پہلوؤں اوران سے جڑے کرداروں سے بھی ہم آہنگ […]

Read More