علاقائی

کراچی میں نوجوان کا قتل، ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا

کراچی میں نوجوان کے قتل کے متعلق معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو میں تھرل لانے کیلئے نوجوان ٹک ٹاکرز نے گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماردی تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ تاہم پولیس نے قتل […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات، 556 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس […]

Read More
خاص خبریں

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]

Read More
خاص خبریں

سال نو کے موقع پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے سال نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے […]

Read More
پاکستان

چینی صدر شی چن پھنگ کا سالِ نو 2022ء کے موقع پر تہنیتی پیغام

کامریڈیز، دوستو، خواتین و حضراتالسلام علیکم ۔سال دو ہزار بائیس کی آمد آمد ہے۔ میں بیجنگ سے آپ کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔دو ہزار اکیس کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک غیر معمولی سال رہا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملکی تاریخ کے اہم واقعات رونما […]

Read More
پاکستان

ماہرین تعلیم نے حکومت پر زور دیا کہ وہ معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے واحد قومی نصاب پر نظرثانی کرے

اسلام آباد : ماہرین تعلیم نے واحد قومی نصاب پر مشاورتی اجلاس میں ملک میں واحد قومی نصاب پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ماہرین تعلیم نے حکومت سے کہا کہ وہ اس نصاب پر نظرثانی کرکے تجاویز کو شامل کرے تاکہ یہ کمیونٹیز، والدین، اساتذہ اور بچوں کو بہتر تعلیمی نتائج حاصل کرنے میں مدد […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

آرمی چیف باجوہ ۔۔۔جنرل فیض کی محنت اور طالبان خان کاچھکا

عمران خان کو لوگوں نے طالبان خان ہونے کا طعنہ دیا وقت نے اس طعنے کو عمران خان کا اعزاز بنا دیا۔ طالبان خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید اور ان کے دیگر رفقائے کار بالخصوص ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل افتخار […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

قائد اعظم نے پاکستان اور عمران خان نے اوورسیز کو ووٹ کا حق دیا

تحریر: ایس کے نیازی ہماری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے قارئین اور ناظرین کو قبل از وقت خبر سے آگاہی دیں، اللہ تعالیٰ کا یہ خاص کرم رہا ہے کہ ہم نے جو بھی خبر دی وہ اللہ کے کرم سے درست ثابت ہوئی گزشتہ دنوں جوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا اس میں حکومت […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

چیئرمین نیب کی توسیع ہو سکتی ہے یا نہیں ، ہونا چاہئے یا نہیں !

  اس وقت ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے ،جو کہ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے ہے ، بات یہ ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع ہو سکتی ہے یا نہیں ،ہونا چاہئے یا نہیں، اس پر اپوزیشن یہ کہتی ہے کہ حکومت اس سلسلے میں اپنی منشاء یا […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

صدارتی نظام کی جانب پیش رفت۔۔۔۔۔۔

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ کس طرف بڑھ رہا ہے؟ کیا چیزیں اسی طرح چلتی رہیں گی یا اصلاح احوال کے لیے کسی اور پہلو پر کام ہو رہا ہے یا یوں کہیے کہ ہونا چاہیے؟میرے خیال میں تین امکانات موجود ہیں۔جن میں سے آخری امکان صدارتی نظام ہے اور مجھے بات اسی طرف بڑھتی […]

Read More