حلقہ احباب سردار خان نیازی

''عزت مآب جناب جسٹس گلزار احمدخان''

وزارت قانون نے پاکستان کے اگلے قاضی القضاء جناب چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب پر فائز ہونے والی شخصیت کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق جناب جسٹس گلزار احمد خان پاکستان کے آئندہ چیف جسٹس ہوں گے جو 21 دسمبر کو اپنے نئے منصب پر فائز ہو جائیں گے۔ جسٹس گلزار […]

Read More
پاکستان

خوشی سے پھانسی کاپھندہ چوم لوں گا:الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان کی سلامتی و بقاء اور مسلح افواج اور ایم کیوایم کے درمیان پیدا کی گئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلئے ایم کیو ایم کے وفد کو ملاقات کا موقع دیں، میں نے […]

Read More
پاکستان

ناانصافی کے شکار ارکان کو انصاف دلاؤں گا: جسٹس(ر) وجیہہ الدین

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن ریٹائرڈ جسٹس وجیہہ الدین نے اعلان کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی میں ناانصافی کے شکار ارکان کو انصاف دلائیں گے۔جسٹس وجیہہ کی زیرصدارت اسلام آباد میں ناراض ارکان کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے […]

Read More
پاکستان

کورنگی میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: کورنگی میں زمان ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں زمان ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس اہلکار ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار […]

Read More
پاکستان

نوازشریف کو بیلاروس کی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سےنواز دیا

منسک: بیلا روس کی سرکاری جامعہ نے وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری نوازا ہے۔ 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف کو بیلا روس کی سب سے بڑی سرکاری جامعہ اسٹیٹ یونیوورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بیلاروس کی سب سے […]

Read More
پاکستان

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ […]

Read More
پاکستان

اینٹ کاجواب پتھرسے دینے تک بھارت بازنہیں آئے گا، پرویزمشرف

کراچی:  سابق صدر پرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ بھارتی جارحیت بڑھتی جارہی ہے، اینٹ کاجواب پتھرسے نہ دیاگیا توبھارت بازنہیں آئے گا۔ لیڈرشپ اچھی ہوگی توکرپشن نہیں ہوگی۔ تنظیم سازی کردی، بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اے پی ایم ایل کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے […]

Read More
پاکستان

آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے :اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان ہے ،پاکستان نے توانائی اور ٹیکس اصلاحات میں تیزی لانے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط سے اتفاق کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

Read More
پاکستان

پنجاب حکومت نے حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے نسل بچانے کیلئے حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پرپابندی لگادی ہے اورا س ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ سیکریٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق نے بتایاکہ سروے سے انکشاف ہواکہ حلال جانوروں کی تعداد ریکارڈ سے چالیس فیصد کم ہے ، گائے ، بھینسیں اور بکریاں […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستانی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہے ،اصل مقابلہ انگلینڈ سے ہے :وسیم اکرم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو گئی ہے لیکن پاکستان کا اصل مقابلہ انگلینڈ کے ساتھ ہے۔سلیکٹرز کے لیے سینئر ز کو آرام دینا مشکل فیصلہ ہوتا ہے ۔سرفراز احمد بہترین کھلاڑی ہیں لیکن انہیں ڈراپ کیا جا سکتا […]

Read More