پاکستان علاقائی

بلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع

لاہور: ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے سلسلے میں لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کے معاملے میں پولیس کی تفتیشی ٹیموں نے سر جوڑ لیے ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آوروں نے کالے رنگ کی جیکٹس پہن رکھی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ہیلیئم بھرے غبارے: فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

کولاراڈو: جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات ہو تو ہمارا ذہن سیٹلائٹ، ہوائی جہاز یا مہنگے ڈرون کی طرف جاتا ہے۔ لیکن اب یہی کام بہت کم خرچ ہیلیئم غباروں سے بھی ممکن ہے۔ اب کولاراڈو میں واقع اربن اسکائی نامی کمپنی نے ہیلیئم بھرے ایسے خردغبارے (مائیکروبلون) بنائے ہیں جو […]

Read More
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے 120 کنال اراضی 1962 کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے خدا بخش کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، خدا بخش نے 1947کے بعد چھوٹو ولد رتو کی الاٹی 120 کنال زمین 1961 میں خریدنے کا […]

Read More
پاکستان

جہلم: خاتون نے غربت سے تنگ آکر تین بچوں کو قتل کردیا

جہلم میں ایک خاتون نے غربت سے تنگ آکر تین بچوں کو قتل کردیا۔ جہلم کے گاؤں ہرن پور میں مبینہ طور پر غربت سے تنگ آکر خاتون نے پہلے اپنے 3 بچوں کو قتل کیا اور پھر خودکشی کی کوشش کی جس میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے جاں بحق بچوں […]

Read More
دنیا

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پانچ سال قید کے بعد رہا

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر کو پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد جمعےکے روز رہائی ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارک کی رہائی کے بعد جنوبی کوریا […]

Read More
کھیل

اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ اعصام الحق نے نئے سال کے آغاز پر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جو ایک تقریب کی ہے، ویڈیو میں ٹینس اسٹار کو والدین کے ساتھ گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں اعصام […]

Read More
کھیل

بابراعظم کیلئے سال 2021 کا یادگار لمحہ کون سا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2021 کے اختتام پر قومی ٹیم کی کارکردگی سمیت بھارت کے خلاف جیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوب پر جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے پوڈکاسٹ ایپی سوڈ میں بابراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ قومی کپتان نے کہا کہ اہم […]

Read More
کھیل

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ سالِ نو پر جاری بیان میں چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم اور کرکٹ سے متعلق بھی بات کی اور کہا کہ کپتان کو بااختیار کرنے سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا […]

Read More
کھیل

بچوں کو سمجھائیں کہ ’ٹھا ٹھس ٹھس ٹھا‘کرنا چھوڑ دیں: وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سال نو کے حوالے سے والدین کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سال نو کے موقع پر پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی رات 12 بجتے ہی آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ ہر سال کی […]

Read More