اینٹ کاجواب پتھرسے دینے تک بھارت بازنہیں آئے گا، پرویزمشرف
کراچی: سابق صدر پرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ بھارتی جارحیت بڑھتی جارہی ہے، اینٹ کاجواب پتھرسے نہ دیاگیا توبھارت بازنہیں آئے گا۔ لیڈرشپ اچھی ہوگی توکرپشن نہیں ہوگی۔ تنظیم سازی کردی، بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اے پی ایم ایل کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے […]