چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد خان کی تاریخی حلف برداری
یہ عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس گلزار احمد صاحب کے منصب جلیلہ کی تقریب حلف برداری تھی۔ دیکھا تو ساری محفل ہی گل و گلزار تھی۔ جب سے دشت ِ صحافت میں قدم رکھا ایسی تقاریب کو بہت دیکھا اور شرکت کی لیکن اس تقریب میں ، میں ایوان صدر کی دعوت […]
