اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز مستقل تعینات ہونے کے بعد حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ کے لان میں منعقد ہوئی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی بطور مستقل جج ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تینوں ججز سے حلف لیا تقریب میں ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ کے ججز ، وکلاء اور صحافی شریک جوڈیشل کمیشن ، پارلیمانی کمیٹی کے بعد صدر مملکت نے ججز کی مستقل تعیناتی کی منظوری دی تھی صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے تینوں ججز کی مستقل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا
پاکستان
خاص خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز مستقل تعینات ہونے پر تقریب حلف برداری
- by Daily Pakistan
- دسمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 765 Views
- 2 سال ago