لاہور:پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کے سکولز میں ہفتے میں 3تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ جس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں ضلع لاہور کے تمام سرکاری ونجی سکولز ہفتے میں تین دن بند رہیں گے۔حکم نامے کے مطابق سکولز جمعہ ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے،سکولز میں تعطیلات کا یہ فیصلے تا حکم ثانی جاری رہے گا اور دوبارہ کھلنے کی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے۔
پاکستان
اسموگ کے باعث لاہور کے اسکولز میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان
- by Daily Pakistan
- دسمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 386 Views
- 2 سال ago