انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاو میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 52 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 569 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 830 پر آ گیا۔گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 260 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 55پیسے کا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- اگست 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 227 Views
- 4 مہینے ago