ایران نے جنگ بندی کے بعد بات چیت پر بھی آمادگی ظاہر کر دی۔ایک بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران بات چیت کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے بھی تیار ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران اس وقت تک جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا جب تک کہ اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔
دنیا
ایران جنگ بندی کے بعد بات چیت پر بھی آمادہ
- by Daily Pakistan
- جون 24, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 302 Views
- 3 مہینے ago