اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب بہاولپور کی رہائشی خاتون اور پشاور کے رہائشی ملزم سے 2 کلو آئس اور 2 کلو 400 گرام چرس برآمد۔لسبیلہ میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 220 کلو چرس برآمد 3 گاڑیاں قبضے میں لے کر 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔خیبر سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام۔کار سے 180 کلو چرس اور 60 کلو افیون برآمد۔کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 3 کلو 350 گرام آئس برآمد۔آئس کو بائیک لیدر جیکٹس میں چھپایا گیا تھا، کراچی کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج
پاکستان
جرائم
خاص خبریں
اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کے دوران 220 کلو چرس برآمد، 5 ملزمان گرفتار
- by Daily Pakistan
- دسمبر 18, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 809 Views
- 2 سال ago