پاکستان

بلوچستان: دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم

بلوچستان: دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم

بلوچستان میں ایک ماہ قبل لگائی گئی دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر 30 دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت ریلیوں، جلسے و جلوس اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی لگائی تھی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے اس کی مدت میں توسیع نہیں کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے