قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عسکری ٹاور جلا گھیرا کیس میں آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمر ایوب اسلام آباد ہائیکورٹ میں مصروف ہیں جس کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتے، عدالت عمر ایوب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔
پاکستان
جرائم
جلائو گھیرائو کیس ، عمرا یوب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- جولائی 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 239 Views
- 5 مہینے ago