
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عسکری ٹاور جلا گھیرا کیس میں آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست دائر
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلا گھیرا اور جناح ہاس حملے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب، مسرت جمشید چیمہ اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت 41 ملزمان کی عبوری