پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی افریقہ کے اعلی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت قائم مقام سیکرٹری دفاع ڈاکٹر تھوبیکائل گامدے نے کی، وفد کی چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات بھی ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی افریقی دفاعی وفد نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ قابلیت کو سراہا، ڈاکٹر تھوبیکائل گامدے نے اہم سازوسامان کیلئے پاک فضائیہ کے تعاون کی خواہش کا اظہار کیا۔
پاکستان
جنوبی افریقہ کے اعلی دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیف آف ایئر سٹاف سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- مارچ 17, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 25 Views
- 1 دن ago