بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

تحریک بائیکاٹ کا کام ہی بائیکاٹ کرنا ہے، عظمی بخاری

Tuesday, 18 March, 2025

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک تحریک بائیکاٹ ہے، جس کا کام ہی بائیکاٹ کرنا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی کے معاملات میں آج کا دن بہت اہم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جب اپوزیشن میں تھے تب بھی کہتے تھے طالبان ان کے بھائی ہیں، اپنے دورِ حکومت میں انہوں نے دہشت گردوں کو لاکر بسایا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *