بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.5°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، علی امین گنڈاپور

Tuesday, 18 March, 2025

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا۔علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا، صوبے میں سیکیورٹی مسائل موجود ہیں۔وزیراعلی خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو مکمل وسائل فراہم نہیں کیے گئے، بارہا وفاق سے یہ معاملہ اٹھا رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *