صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد کے علاقے میران پور میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔حملے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آ سکیں جس کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان
جرائم
جیکب آباد: کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- مارچ 6, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 161 Views
- 4 مہینے ago