دنیا

حالات کشیدہ ،متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق،اماراتی حکام کی تصدیق

مسلسل فضائی حملوں اور شدید بمباری کے باوجود ایران کا بیشتر میزائل نظام اب بھی محفوظ ، سی آئی اے

دبئی :متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا۔امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔
دبئی میں دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام کی تصدیقمتحدہ عرب امارات میں حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی ہے، حالیہ کشیدگی میں تین پاکستانی شہری مارے جاچکے ہیں، ایک پاکستانی دبئی میں جبکہ 2 ابوظبی میں جاں بحق ہوئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے